![]() |
poetry in urdu |
1
😍 میرا اس شخص سے بس اتنا سا تعلق ہے🔥
🤗اسے جب درد ہوتا ہے مجھے محسوس ہوتا ہے 🔥
2
😘 #محبت_ تو_ ایک_ احساس_ ہے_❤
#🙃جس_ سے_ ہوجائے_ وہ _خاص_ ہے_💞👌
3
_"حسرت ہی رہے تو بہتر ہے☺️
😑چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے
♥️🥀
4
💕 ہر بار مانگتی ہیں نیا چشم یار دل😃
💞اک دل 💙کے کس طرح سے بناؤں ہزار دل
🤔تاثیر عشق یہ ہے 🙄ترے عہد حسن میں
😶مٹی کا بھی بنائیں تو ہو بے قرار دل
♥️🥀
5
😳 اک ادا مستانہ سر سے پاٶں تک چھاٸی ہوٸی😛
👥اف تری کافر جوانی جوش پر آٸی ہوٸی😒
♥️🥀
6
دیتے ہیں خود ہی حکم مجھے بولنے کا آپ 😚
🤔پھر، ٹوکتے ہیں آپ،😷 مجھے بات بات پر
♥️🥀
7
😢اسے بولو آکے دیکھ جائے مجھے😧
🤐اسے بولو آج کل دیکھنے کے قابل ہوں میں😪
🖤🥀
8
😘 اس قدر پر کشش ہیں😜 اسکی ادئیں واللہ💕
💕مجھے ہر روز اس سے______عشق ہو جاتا ہے💕
# 💞💞
9
😤 آگ لگے اسکی یادوں کو🔥
☕💘آج پھر چاۓ ٹھنڈی کردی😒🍂
10
🌷 آج کیا بات ہے کہ پھولوں کا😉
😉رنگ تیری ہنسی سے ملتا ہے🏟
🥀
11
🤔 ہر کسی کے نام پر نہیں گونجتی صاحب🙄
😚😛دھڑکنیں ❤😘____بڑی بااصول ہوتی ہیں
12
😋 ہم سے مشروب مضرِصحت سبھی ترک ہوۓ😔
😶☕ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ *چائے* ہائے______😍☕
13
🤐 ہم نے دیا جو گزرے ہوئے حالات کا حوالہ💔💔
😔😔اس نے ہنس کر کہا کہ رات گئ بات گئ🔥🔥
14
😏 ہماری آوارگی بھی کرشمہ ہے زمانے بھر میں 🙂
😳😟جس درویش نے بھی ہمیں دیکھا ہاتھ اٹھا کردعادی❤
15
😶 میں خدا کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سامنے شرمندہ ہوتا ھوں ....😑
😠جب تم مجھے سجدوں میں بھی یاد آتے ہو....💞
16
💀 نظر 👀کا فرق ہوتا ہے حسن کا نہیں ۔۔۔💞💞
💞💞 محبوب جسکا بھی ہو بے مشال ہوتا ہے ۔۔۔🌹🌹
17
🕴️ مبتلا ہے مجھ میں اور جانتا نہیں!!👩❤️💋👨
🗣️🗣️عشق👩❤️👨 کا مُرید ہے پر مانتا نہیں💕
💔✌
18
*_ہم ایسے معاشرے میں رہتے ہیں جہاں 🙄حرام محبوبہ 🤔پر اشعا🤐راور حلال بیوی پر لطیفے بنائے جاتے ہیں_____🌚💯🍂_*
19
😔 تـم نـے کـہا تھا کے ھر رات تیــــــرا حــــــال پـوچا کــرونگا😶
¤ اے دوست ¤
تـم بـدل گئـے ھـو یا 🤐تـیرے شــہر میـں رات نہیں 😏ھوتی...!💔
________20________
___________________
❥❥º☆ ❤❤☆ 🌹🌹
👀😠تیری آباد محفل میں جو دن ہم نے گزارے تھے🔥💯.....!!!!!
💞قلم لکھنے سے قاصر ہے🤐 وہ دن کتنے ہی پیارے تھے🍁💦...!!!
21
🙂🙂 شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 🙏
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے❤
22
*مجھے بھول جانے کا شوق ہے تو،شوق سے، شوق پورا 😑😛😒کرو.__!!*
*مجھے بھی بہت شوق ہے،تیرے ہر شوق پہ اپنا شوق قربان کرنے کا.__!!*
23
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
24
سنو مجھ سے پہلے مت مرنا...
میں نے تمہیں اپنی موت کا غم دینا ہے...!
.... جون ایلیاء....
25
❤طلب اتنی کہ دل و جان میں بسا لوں تم کو....
نصیب ایسا کہ دیدار بهی میسر نہیں تیرا ...❤
26
تم_ ایک_ ہی_ قَسَم_ نِبھانے_ سے_ ڈر_گئے..
مُجھے_ تیری_ قَسَم دے_کر_ہزاروں نے_لُوٹا .. 💔
27
"کوئی "دور" ھے" "تو" کوئی "پاس" "ھے"❤
"یہ "وقت" وقت" "کی"بات" ھے"💖
"ھم "ملتے "نہیں" "تو" کیا ھوا"💓
"ھماری" دعا"تو "آپ" کے "ساتھ" ھے...💗
28
کسی سے محبت کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ ہمیشہ
اسے اپنی دعاؤں میں یاد رکھا جائے...💕🤗
#❤
29
میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو
کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 💔💔
30
جسں کو بھی خبر ملی اس نے یہی گلہ کیا........❤
کیوں کر لی تم نے محبت تم تو سمجھدار تھے.
31
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔
32
وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔
33
کوئی پـــــــل ہو ترے ساتھ کــا میری عمر بھر کــــو سمیٹ لے
مـــــــیں فنا بقا کــــے سبھی سفر اسی ایک پل میں گـــــــزار دوں🔥
34
احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔
اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌
35
میرے وجود کے پنجرے میں دِل چھلکتا تھا "🔥
جب سے آپ آئے یہ ادھر اُدھر لڑھکتا نہیں "🔥
36
کس سے کہوں کہ ایک سراپا وفا مجھے...🔥
تنہائیوں میں چھوڑ کے ــ تنہا چلی گئی...🔥
37
نہ کیا کر اپنے درد دل کو شاعری میں بیان ۔۔۔۔۔💔 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لوگ اور ٹوٹ جاتے ہیں ہر لفظ کو اپنی داستان سمجھ کر 💔💔
38
کبھی کبھی ہم جیت جاتے ہیں......
کبھی کبھی سیکھ جاتے ہیں.....
😏💔🔥
39
مُجھ کو اپنا شریکِ غَم کر لو
یوں اکیلے بہت دُکھی تُم ہو
بشیر بَدر
40
ایک سو سولہ چاند کی راتیں!!
ایک تِل _____ تمھاری گردن کا.
41
❤کمی نہی ہے _____زمانے میں حسینوں کی❤
❤مجبور ہیں ہم_______دل نے چٌنا ہے تم کو.❤
42
ہم نے نہ قطرہ دیکھا، نہ کبھی دریا پہ غور کیا❤❤
بس جہاں تیری جھلک نظر آئی وہیں ڈوب گئے
43
کیسے بھولے گا وہ میری برسوں کی چاھت کو.
فراز
دریا اگر سوکھ بھی جاۓ تو ریت سے نمی نھیں جاتی.
44
کسی نے ہنس کر پوچھا کبھی عشق ہوا تھا...........❣💦
ہم نے غمگین آنکھیں اوپر کی اور مسکرا کر بولے آج بھی ہے...........❣💦
45
: مر گئے خواب سب آنکھوں کے
ہر طرف ہے_____گلہ حقیقت کا
جون ایلیاء💔
46
مجھے پاگل جس نے کرنا ہو
وہ ذکر تمہارا کرتا ہے
جون ایلیا😔😔😔
47
حقیقتوں کا تصور —— محال لگتا ھے
کسی کی یاد میں رھنا کمال لگتا ھے♥️
جون 🔥
48
بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی 😘میری بے چین 😏نگاھوں👀 💕کو!!!😶❤
کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر!!❤ ❤
49
ایسا کرتے ہیں,....تم پہ مرتے ہیں
ہم نے یوں بھی تو,مر ہی جانا ہے
جون ایلیاء
50
مدت کے بعد اس نے جو آواز دی مجھے
قدموں کی کیا مجال تھی سانسیں بھی رک گئیں.
51
یہ خبر ہے اتفاق نہیں 💯🖤
ہم جیسا ہونا مذاق نہیں 🔥💪
52
دُکھ تمہارے چھوڑ جانے کا نہیں..😒
تکلیف تم سے کی گئی محبت
کا ہے..💔🔥
53
کتنـــــــــے دکھ دیتـــــــــے ہو۔۔۔
تھـــــــــک تو نہیں جاتـــــــــے تم۔۔۔
54
بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی۔۔۔!
حادثہ یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا مجھے🔥💔
55
اُنہی سے منطق و دانش بھی فیض پاتی ھے
جو لوگ عمدہ کتابوں کو دوست رکھتے ہیں
نعیم ضرار
56
رات کے کرب کا اِس بات سے اندازہ کر
شام ہوتے ہی میرا چہرا اُتر جاتا ہے ۔
اداس 💔
57
-"😳 اپنا اچھا وقت ان ہی کو دیں😳😶،
🚶👨👩👧👦جو برے وقت میں آپ کے ساتھ تھے-🙂❤️"
58
اعتبار کیجیئے تو صرف اندھوں کا
جنہوں نے رنگ برنگی دنیا نہیں دیکھی
59
*بے حِساب حسرتیں نہ پالیئے*
*جو مِلا ہے اُسے سنبھالیئے*
60
*ﮐﯿﺎ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﮒ،*
*ﮔﻮﻧﮕﮯ، ﺍﻧﺪﮬﮯ، ﺑﮩﺮﮮ ﻟﻮﮒ۔*
61
*😖حقیقت مَیــــں یہ خاموشی ہمیشــــہ چـپـــ😷 نہیــں ہوتی😳 ..
. 😎کبھی آپ غور🤓 سے سننا ... بڑے قصے سناتی ہے .......!!!*
62
بســـایا ہـی نہیں کــــسی کو تیـــــرے ســــوا
لــے سکتے ہو تم مـــیری روح کی تلاشــیاں❤...
❤_
63
مرشد میں جل 🔥رہا ہوں ہوائیں🌪️ نہ دیجیے...
💫مرشد ازالہ⚡ کیجیے دعائیں نہ دیجیے...
64
🤔ربط الفت کہوں یا عشق 💞کی معراج کہوں❤..
😔اپنے سائے پہ بھی اب تیرا گمان ہوتا ہے..
65
دانستہ ھمارے بیچ نہ علیحدگی ہوئی
کسی تیسرے کے خاطر وارا گیا مجھے
💔
66
وہ محبت میں سیاست کی اہل ہے
بعد پڑھنے کے میرے خط وہ جلا
آتی ہے
💔
67
اک شام کے آنچل میں چھپا کر تجھے جاناں
خواہش ہے کے دیکھوں تنہا تیری صورت
68
یہ جو اَنداز تُم نے بَدلا ہے
یہ بَدلا ہے،،، یا بَدلہ ہے؟؟؟
🔥🥀
69
میں اک درد ہوں صاحب
اور درد بھلا کون سہتا ہے
😢
70
😖تلخیوں میں ڈھل نہ جائیں وصل کی اُکتاہٹیں😶
👨👩👧👦تھک گئے !!ہو تو چلو پِھر سے جُدا ہو کر ملیں !
آشنا... آ.. پھر ذرا...!
نا آ شنا ہو کر ملیں.....!!
71
😛دکھــــلاؤں کہ ماتھے پہ نشاں ہے تو زیاں ہے😏
👀جتلاؤں💃 کہ سجدے میں جبیں ہے تو نہیں ہے
تاخیـــــر سے آئے تو عبث حــــــال نہ پوچھو
جب کــہہ دیا اب درد نہیــــــں ہے تو نہیں ہے
72
روز بروز لوگ توڑ دیتے ھیں
دو دن بات کر کے چھوڑ دیتے ھیں💔
73
پتہ ہے اس کا آخری جملہ کیا تھا؟
مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت
💔😢💔
74
😘 🌍اس سے بہتر کہاں ملے گا گھر💞
💃آپ دل میں مرے رہا کیجیے.. ❤
75
دل مرحوم کو خدا بخشے۔۔
بڑی رونقیں لگائے رکھتا تھا🍂
76
😎چنگے خون 🙂دے بندیاں نوں ہک لفظ عموما یاد ہوندائے❤
شاگرد چلاک بے شک😛 ہوے استاد آخر استاد ہوندائے❤😎🔥🔥
77
😏 بڑی سادگی سے ہو گئے ہیں گم😶
👌تیرے راستے🛣، تیرے رابطے اور تم🍂
78
💫 *ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے
جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀
79
💦بھول جانا اُسے ۔۔۔۔ مشکل تو نہیں ۔۔۔۔ لیکن
کام آسان بھی ۔۔۔۔ ہم سے ۔۔۔۔ کہاں ھوتے ہیں💦
80
آئیے__بیٹھئیے___حکم کیجیئے___کیا پیش کروں
خواب حاضر__ارمان حاضر __دل حاضر __جان حاضر🔥
81
ہمارے انتخاب کا معیار کچھ بھی ہو۔۔۔۔۔🌹
ہم جس کو چاہے گے بے مثال کردینگے۔۔۔🌹
82
💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!
83
-میں کیوں دیکھوں کسی کے میلے کفن کو..🕊️
میری اپنی قبر کے معاملے بڑے سخت ہیں!!-
.🖤
84
تیرے بعد کوی نہ گزرے گا میرے دل کی دہلیز سے
البتہ ایک موت ہے جس کو ہم روک نہیں سکتے🔥🔥
85
ڈھلتا سورج ، شام کا منظر ، ندی کنارے
ہائے وہ دکھ،ہائے وہ یادیں،ہائے خسارے
💔
86
کتنی اذیت ہے نا اس خیال میں!!
کہ مجھے اس سے ملے بنا ہی مر جانا ہے_🔥🔥
87
: اک تیرا ہجر جو بالوں میں سفیدی لایا۔۔۔۔
اک تیرا عشق جو سینے میں جواں رہتا ہے۔۔۔!!!
#آوارہ🔥🔥
88
شہنشاہی نہیں فقیری دے مولا 😊
ہم نے دنیا پر نہیں دلوں پر راج کرنا ہے❤️ 💯🔥
89
اسے کہنا صدا موسم بہاروں کے نہیں رہتے!!
🍁
سبز پتے بھی گرتے ہیں جب ہوائیں رخ بدلتی ہیں.
90
بہت کوشش کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتے__کہیں پہ چاند آدھا ہے
91
مجھ سے تم کیوں گلہ نہیں کرتے
مجھ سے آخر تمھیں گلہ کیا ھے
#جون ایلیإ
92
اُس کا حق ھے _ ھمیشہ اُسی کا رھے گا
محبت چائے نہیں _ جو سب کو پلا دی جائے.
💞
93
قصور نہیں اس میں کچھ بھی اُن کا💔
میری چاہت ہی اتنی تھی اُنہیں غرور آگیا💔
94
شاعری کی بستی میں قدم رکھا تو ہم نے جانا ...!
~
~
غموں کی محفل بھی کمال کی جمتی
95
: پھر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
~غالب~
قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
96
کوئی آواز ھـــــــــــــــــــی نہیں دیتا
❤جناب ❤
کس کـــــــــــــــــی آواز پر کہوں, آیا
97
تھک جاؤ اگر دنیا کی محفلوں سے صاحب..
ہمیں آواز دینا اکثر ہم بھی اکیلے رہتے ہیں💔💔💔
98
*ادب کیجیے ہماری خاموشی کا.*
=
=
*آپ کی منافقت کو چھپائے پھرتی ہے..♥*
99
مزاج یار میں رنگوں کا اختلاف تو دیکھ!!!!_______اقبال
سفید جھوٹ ہے ظالم کے سرخ ہونٹوں پر!!_______!!❤
100
حیرت ہے تمھیں ہو گئی دوبارہ محبّت
پہلی غلطی سے تو لوگ سدھر جاتے ہیں
101
~تم لفظ محبت سے ذرا
شرمندہ تو ہوتے ہو گے__💔
102
دکھ یہ ہے میرے یوسف و یعقوب کے خالق،
وہ لوگ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے...!!
نادان دل 💔
103
بن کے تصویر غم رہ گۓ ہیں
کھوۓ کھوۓ سے ہم رہ گۓ ہیں
نادان دل 💔
104
تمہیں کوئی شکایت تو نہ ہو گی
مجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
105
اس نے کہا شاعری ۔۔۔۔۔۔۔ادھوری ہے تیری ______
میں نے کہا _____ جس کا "عشق"ادھورا ہو وہ الفاظ کہاں سے لائے.......
thanks for visit
tags;
Social Accounts;-
follow on it🙃
0 Comments