Header Ads Widget

Responsive Advertisement

Ticker

6/recent/ticker-posts

Poetry in urdu | sad poetry


1

*ﻣﺖ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﯿﺴﮯ ﮔﺰﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﺮ ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﯿﺮﮮ ﺑﻦ*

*ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮐﺒﮭﯽ..ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎ*

 

 2

ہم تمہارے ہوئے بالفرض

کس نام سے پکارو گے ؟؟

 

 3

اک بار پھر سے رنگ اڑیں گے رقیبوں کے‎

ھم لوٹ آئے ھیں محفل میں دوبارہ

 

 4

احسان یہ رہا تہمت لگانے والوں کا مجھ پر💔

اُٹھتی اُنگلیوں نے مجھے مشہور کردیا🔥✌

 

 5

آپ پہلو میں جو بیٹھیں تو سنبھل کر بیٹھیں 

دل بیتاب کو عادت ہے مچل جانے کی 💕

 

 6

‏اُسے کـــــــــہنا مُجھے اس کے بِنا رہنا نہـــــــــیں آتا...

بہت کـــــــــچھ دل میں آتا ھے مـــــــــگر کہنا نہیں آتا

 

 7

اُس نے وعدہ تو کر لیا لیکن،

گھر غریبوں کے کون آتا ہے۔

 

 

۔۔۔۔8

میت پہ میری آ کے دل ان کا دہل گیا

تعظیم کو جو لاش میری اٹھ کھڑی ہوئی

 

• کیا ضرورت اِس وضاحت کی،

یار کون، کس کے لئے تباہ ہوا.

 

10 

میرا عشق هو تیری ذات هو پھر حسن عشق کی بات هو

کبھی میں ملوں کبھی تو ملے کبھی ہم ملیں ملاقات هو 💔💔

 

 11

بات تو دل شکن ہے پر, یارو

عقل سچی تھی, عشق جھوٹا تھا

مُرشد جون🔥💔

 

 12

تم سمجھتی نہیں ہو دکھ میرے 💔

اپنا نقصان سمجھ لیتی ہو ۔۔۔۔۔۔😔

 

 13

‏وہ جو تقدیر میں نہیں ہوتے مُرشد 

انہی کی آرزو کو عشق کہتے ہیں💯

 

 14

درد حدوں کو چُھو جاۓ تو 

آ نکھ میں آ نسو جم جاتے ہیں

 

15 

‏آپ کو بہت کم بتایا جا رہا ہے۔۔۔

اچھا خاصا برا ہوں میں تو۔۔۔۔

 

 16

کوئی الزام رہ گیا ہے تو وہ بھی مجھے دے دو 

ہم تو پہلے بھی برے تھے تھوڑے اور سہی😥😥M

نہیں ہے رابطہ لیکن صدقہ دیتا ہوں 

مجھے پتہ ہے وہ اکثر بیمار رہتی ہیں❤🔥

بےزبان نہ سمجھ میری خاموشی کو

شور کرتا نہیں _____ کبھی گہرا پانی..

 

 17

محبت کے بازار میں حسن کی ضرورت نہیں،

دل جس پہ آ جائے وہ سب سے حسین لگتا ہے'''

 

 18

اکڑ توڑنی ہے ان منزلوں کی

جن کو اپنی اونچائیوں پر غرور ہے

 

 19

کبھی ارادہ ہو چھوڑ جانے کا تو پہلے خبر کرنا

تمہیں معلوم ہے کہ اچانک حادثے اکثر موت کا سبب بنتے ہیں

 

20

تمہاری محبت اگر بکتی تو اپنی زندگی دے کر خرید لیتے

مگر کیا کریں محبت زندگی سے نہیں قسمت سے ملتی ہے

 

21 

کوشش آخری سانس تک کرنی چاہیے...

. منزل ملے یا تجربہ چیزیں دونوں نایاب ہیں.....

 

 22

احساسِ مروّت سے نا آشنا لوگ

زہر لگتے ہیں جب محبت کی بات کرتے ہیں

 

23 

ہٹلر نے کہا!!!

جنگ،محبت سے بہتر ہے کیونکہ جنگ کے آخر میں تم یا تو ذندہ رہتے ہو یا مر جاتے ہو_لیکن! محبت کے آخر میں تم نہ تو مرتے ہو اور نہ جیتے ہو...

 

24

پتھرو تمہاری اوقات ہی کیا!!!!

میرے یار کا دل اُف توبہ!!!!

 

 25

عزت عورت کو دیئے جانے والے تحفوں میں سب سے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے،مگر اتنا قیمتی اور مہنگا تحفہ دینا ہر مرد کے بس کی بات نہیں!!!

 

 26

میں آج تک سمجھ نہیں سکا

یہ جھوٹی محبت اور سچی محبت کیا ہوتی ہے

محبت یا تو ہوتی ہے یا نہیں ہوتی

جھوٹے یا سچے تو انسان ہُوا کرتے ہیں....

 

 27

ﺁﮨﭧ ﭘﮧ ﮐﺎﻥ ، ﺩﺭ ﭘﮯ ﻧﻈﺮ ، ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﺘﯿﺎﻕ

ﮐﭽﮫ ﺍﯾﺴﯽ ﺑﮯﺧﻮﺩﯼ ﮬﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯽ

 

28 

کچھ پڑھ کے بخش دینا..

کبھی جو یاد آئیں ہم..😶

 

 29

آج دل نہیں کچھ کہنے کو ...

ایسا کیجۓ سمجھ لیجیۓ....

 

30

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﻟﺠھ ﺳﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ .

ﭼﺎﺭ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ .. ﺩﻭ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ !

 

 31

کوئی بنتا ہی نہیں میرا

بے شک تم اپنی مثال لے لو

 

 32

اگر تم کہو تو خود کو بھول جاؤں

تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے

 

 33

اُنکی محفل میں نصیر اُنکے تبّسم کی قسم

دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا

 

 34

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا 

 میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ...

 

 35

بے وفائی ک خطا معاف سہی لیکن.. 🖤

ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا۔۔۔۔

 

 36

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا

اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا

 

 37

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...

بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج💔😘..

 

 38

یار سے بچھڑے ہوئے، ہجر کے مارے ہوئے لوگ

حوصلہ دیتے رہے ہمیں حوصلہ ہارے ہوئے لوگ😢

 

 39

لہجہ ایسا کہ______ مطمئن کر دے 

کتنے سچے تھے اسکے سارے جھوٹ🍁

 

 40

اب تک ہے دل خوش فہم کو تجھ سے امیدیں

ان آخری شمعوں کو بجھانے کے لئے آ💔

 

 41

اچھا وقتانہی کا ہوتا ہے!!

جو کسی کا برا نہیں سوچتے!!!!

 

42 

‏"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥

مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

 

43 

سنو جاناں

جس کو میں کی ہوا لگی

پھر اسے نہ دوا لگی نہ دعا لگی

 

 44

میں لب ہوں__میری بات ہو تم

میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣❣❤❣

 

45 

مَیں نے ہر بارنَئی آنکھ سےدیکھا تُجھ کو...

مُجھ کو ہربار نَیاعِشق ہُوا ہےتُجھ سے...

 

 46

‏کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو

کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے

 

47 

وہ بدلے گا تقدیر 🙃

وہ میرا بھی تو خدا ہے 🔥❤..

 

48 

شِکنجے ٹُوٹ گئے ، زَخم بدحواس ہُوئے

سِتم کی حد ھے کہ اِہلِ سِتم اُداس ہُوئے

 

 49

کیسی وحشت ہے کہ جو شخص میرا تھا ہی نہیں ۔۔

یاد کر کر کے اسے ہوش گنوائے پھرنا ۔۔

 

50 

چـــــــاہت کـے کـــــــنارے ٹوٹ جـــــــاتے ہیں

یہ دل بہت روتا ہے جب سہارے چھوٹ جـــــــاتے ہیں

زندگی میں اکـــــــثر 

ایســـــــا ہی ہوتا ہے

جنہیں ہم یاد کرتے ہیں تو وہی ہمیں بھول جـــــــاتے ہيں.

 

 51

ایک اک پل میں اُترتا رہا صدیوں کا عذاب 

۔۔ ہجر کی رات گُزاری ہے، کہ محشر دیکھا ۔۔

 

52 

‏‎تُو میرے بعد ہوئے حادثوں کی خبر پر

سب سے کہتا پھرے گا یہ تو کچھ نہیں

 

 53

حل نکالا ہے اداسی کا 

اب مکمل اداس رہتا ہوں 😕💯

 

 54

جو زبان سے ادا نہیں ہوتے💔

انہیں لفظوں سے اشک بنتے ہے💯

 

 55

*دھڑکتا تھا کبھی۔۔۔*

""

*اب کانپتا ہے دل۔۔۔۔*💔

 

 56

تعویذ لکھ کے دیتا تھا عمر طویل کے

عامل وہ خود بیچارا جوانی میں مر گیا...

 

 57

‏آئیـــــــــں گــے یـاد تجھے ہم بــے "انتـــــہا''

تیرے اپنے ہی فیصلے تجھے بہت رلائیں گے 😢

 

 58

اظہارمحبت_ نہیں آتا مجھے__🌹

کہو تو تمہارے گھر والوں سے بات کروں_؟🥀

 

 59

ڈوبنا پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے🔥✌

غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا🔥

 

 60

" رشتے نبھانے کا ظرف نہ ہو تو 

رشتے بنانے سے بھی گریز کیجئے.💯

 

 61

اُنکی محفل میں نصیر اُنکے تبّسم کی قسم

دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دِل کا

 

 62

اگر تم کہو تو خود کو بھول جاؤں

تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے

 

 63

میرے ساتھ وہ رہے گا تو زمانہ کیا کہے گا 

 میری اک یہی تمنا ، اسے اک یہی بہانہ...

 

 64

بے وفائی ک خطا معاف سہی لیکن.. 🖤

ذہنی بربادی کا گناہ نہیں بخشوں گا۔۔۔۔

 

 65

کبهی غم کی آگ میں جل اٹهے، کبهی داغ دل نے جلا دیا

اے جنون عشق بتا زرا، مجهے کیوں تماشا بنا دیا

 

 66

تیری مسکراہٹ سے سدھر جاتی ہے طبیعت میری...

بتاؤ نا تم عشق کرتے ہو یا علاج💔😘..

 

 67

یار سے بچھڑے ہوئے، ہجر کے مارے ہوئے لوگ

حوصلہ دیتے رہے ہمیں حوصلہ ہارے ہوئے لوگ😢

 

 68

لہجہ ایسا کہ______ مطمئن کر دے 

کتنے سچے تھے اسکے سارے جھوٹ🍁

 

 69

اب تک ہے دل خوش فہم کو تجھ سے امیدیں

ان آخری شمعوں کو بجھانے کے لئے آ💔

 

 70

اچھا وقتانہی کا ہوتا ہے!!

جو کسی کا برا نہیں سوچتے!!!!

 

 71

‏"مجھے معلوم تھا محسن ،وہ میرا ہو نہیں سکتا...... 🔥

مگر دیکھو ،مجھے پھر بھی محبت ہو گئی اس سے ....💔

 

72 

میں لب ہوں__میری بات ہو تم

میں تب ہوں___جب ساتھ ہو تم❣❣❤❣

 

 73

سنو جاناں

جس کو میں کی ہوا لگی

پھر اسے نہ دوا لگی نہ دعا لگی

 

 74

مَیں نے ہر بارنَئی آنکھ سےدیکھا تُجھ کو...

مُجھ کو ہربار نَیاعِشق ہُوا ہےتُجھ سے...

 

 75

‏کسی کی خُوشنما آنکھوں پہ وار دُوں خُود کو

کسی کی دِلنشیں باتوں کو میری عُمر لگے

 

 76

  ‏سائے کی طرح ساتھ رہا ____تیرا تصور💔💔

تنہائی بھی ہم نے کبھی___ تنہا نہ گزاری💔💔💔

 

 77

  اب تو وہ طنز بھی نہیں کرتا

اس کو کچھ تو برا لگا ہوا ہے

 

 78

  مجھ کو فرصت کہاں موسم سہانا د یکھوں 

میں تیری ذات سے نکلوں تو زمانہ دیکھوں !!

 

 79

  تمھارے تعویذ کسی کام نہ آئے ،،

مرشد

میری آنکھوں کے سامنے وہ کسی اور کا ہو گیا،، ❣️

 

 80

  وہ جن کو نیند نہیں آتی ، انکو ہے معلوم 

کہ صبح آنے میں ، کتنے زمانے لگتے ہے 💔

 

 81

  سنا ہے بہت پڑھے لکھے ہو 

اچھا تو بتائو اتنے اور اتنے کتنے ہوتے ہیں ؟؟؟

#______🥀😏🤔

 

 82

  اُسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم ،

 اُسکی گُفتگو مجھے شفا لگتی ہے..🔥🌚

 

 83

  ‏ہمارے معاشرے کا مرد جب کسی بھی میدان میں عورت کا مقابلہ نہیں کر پاتا تو وہ اس کے کردار پر انگلی اٹھا کر اسے توڑ دیتا ھے.

 

 84

  وقت کو پیدا کرنے والے کو وقت دے کر دیکھو 

وہ تمارا وقت بدل دے گا.

 

 85

  گالی دینا بہت بُری بات ہے😠

مُکا مار کر اگلے کا منہ

توڑ دیں😂

 

 86

  اپنے ضمیر کی عدالت میں ضرور جایا کرو ، کیونکہ وھاں کبھی غلط فیصلے نہیں ھوتے_

 

 87

  👀خــــــواب آنکھــــوں‌سے گئے نیند راتوں‌سے گئی...

MURSHID

وہ گیا تو ایسے لگا جیسے زندگی ہاتھوں‌سے گئی.💔

 

 88

  ‏شادی شدہ مرد نے

 فیک آئی ڈی بنا کر اپنی بیوی سے بات چیت شروع کی تو بیوی نے بتایا کہ

 اس کا شوہر 3 سال پہلے مر چکا ہے😂😅

 

 89

  نا کوئی دلیل تھی نا کوئی حوالہ تھا

💥عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے…!

 

 90

  آئینہ ہی سب کو فریب دے رہا ہے 

ہر شخص کو کہہ رہا ہے تم بے مثال ہو ۔۔۔!!!

 

 91

  پو چھتے کیا ہو حا لت میری

کھا گئے مجھ کو رویے تیرے۔

 

 92

  کُھلنا غضب ہُوا میری زُلفِ دراز کا۔۔۔۔

پھانسی گلے میں ڈال کر دُنیا لٹک گئی

 

 93

  *محبت چاہے کتنی بھی گہری یا سچی کیوں نا ہو..اگر کمزور یا بزدل شخص سے کی جائے تو ادھوری رہتی ہے*۔💔💯

 

 94

  جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق                    

جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق

 

 95

  وہ کبھی ڈرا ہی نہیں مجھے کھونے سے 

وہ کیا افسوس کرے گا میرے نہ ہونے سے 💔💔

 

 96

  #حسن__والے__جب__توڑتےہیں__دل__کسی__کا💔💔

                                    ❤👈🙏#بڑی__سادگی__سے__کہتے__ہیں__مجبور__تھے__ہم💘💘

 

 97

  ❣️⁩چھلا میرا جی ڈھولا ⁦❣️

❣️⁩کوئی چابیاں کار دیاں ⁦❣️

💔دکھاں وچ جند پھس گئی مہربانیاں یار دیاں💔۔ 💔 💔 میکوں رول دیتا آئی 🥀🥀

 

 98

  اسکا بولنا مجھے بےحد پیارا لگتا ہے

وہ اتنی عقیدت سے خدا کی بات کرتی ہے❤️

 

 99

  تاریخ بتاتی ہے کہ محبت کبھی نفرت سے نہیں مری ، شک اُسے مار دیتا ہے ۔💔

#💔🔥

 

 100

  مجھے تیرا ساتھ زندگی بھر نہیں چاہئے بلکہ ❤❤

جب تک تو ساتھ ہے تب تک زندگی چاہئے ❤❤

 

 101

  چل اب تو اپنے ہنر کو آزما_____ کے دکھا

نکال دیا تجھے؛دل سے اب جگہ بنا کے دکھا

 

 102

  پیار کی بات مت کرو۔

     صاحب... 

 اس لفظ سےبہت_ تکلیف ہوتی ہے مجھے۔💔💔💘💔

 

 103

  *‏بات وفـــــــــاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتـــــــــے💖*

 بات نصـــــــــیب کی تھی کچھ کر نہ سکـــــــــے۔۔۔💔

 

 104

  """"""کاش وہ آ جاۓ اور لڑ کر یہ کہے ،،،،،

"""""" ہم مر گئے ہیں کیا جو اتنا اداس رہتے ہو......*💔*

 

 105

  -- ‏💕اکیلى وارث ہو_____تم_💕

-- 💕میری بےشمارچاہتوں کى__💕 

 

Post a Comment

0 Comments